Manzar Ansari

Add To collaction

19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

تصویر ۔۔۔۔۔

تصویروں سے ہمارے احساس جوڑے ہوتے ہیں۔۔۔

تصویریں کبھی حقیقت تو نہیں بن سکتی۔۔۔

لیکن ان حقیقت کے لمحوں کو کو اور زیادہ حسین کرکے ہمارے سامنے پیش کرتی ہیں ۔۔۔

تصویر بھلے ہی خاموش ہوتی ہے۔
لیکن ہمارے اندر کے شور سے وہ بولنے لگتی ہیں۔۔۔۔۔

بلند ہے چلے جاتے ہیں جو ہم جیتے ہیں لیکن تصویریں ان کو دوبارہ سے ہماری زندگی میں پیش کرتی ہے۔۔۔

بالکل حقیقت کی طرح۔۔۔۔

ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ حقیقت ہے یا پھر جھوٹ ۔۔



Mmuntaha siraj✍️

   3
1 Comments

Farida

20-Feb-2022 07:47 PM

Good👍🏻👍🏻

Reply